Unwanted Facial Hairs

0
153
views
Unwanted Facial Hairs
Unwanted Facial Hairs

REMEDY CODE : 100011

Unwanted Facial Hairs

Unwanted Facial Hairs

چہرے کے غیر ضروری بال

چہرے کے غیر ضروری بال مختلف طرح کی کریموں کے استعمال سے بھی ہو جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں گورا کرنے والی کریموں میں زیادہ تر ہیئر ریموول کریم شامل کردی جاتی ہے۔ جس کے استعمال سے وقتی طور پر بال کم نظر آتے ہیں۔ اٗس کے بعد بالوں کی بھرمار ہو جاتی ہے۔ کچھ خواتین یا لڑکیوں کے ہارمونز بگڑ جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے تھوڑی پر بال آجاتے ہیں۔ چہرے کے بالوں کی تھریڈنگ کرنے سے گریز کرنا چاہئیے۔ اکثر کے بال اس وجہ سے زیادہ ہوجاتے ہیں۔ ہارمونز کا بگڑ جانا ایک الگ موضوع ہے۔ آج آپکو ہم فیشل ہئیر ریمول کرنے کے طریقے بتائیں گے۔ ( نوٹ : بہت احتیاط سے استعمال کریں )۔

اجزاء

 نمبر 1 –  ہڑتال ورقی باریک پسی ہوئی اتنی رگڑائی کیں کہ اسکی چمک ختم ہونائے۔ 

 نمبر 2 – بجھا ہوا چونا۔

ترکیب

دونوں چیزیں ہموزن لیں۔ اب انڈے کی سفیدی اس پاؤڈر کے ہموزن مکس کرکے چہرے کے بال ویکسنگ سے اتار کر یہ پیسٹ لگالیں۔ 15 سے 20 منٹ بعد یہ پیسٹ اتار لیں۔ ہر بار تھریڈنگ اور ویکسنگ کے بعد یہ پیسٹ لگائیں۔ کچھ ہی عرصے میں بال ختم ہونائیں گے۔ پیسٹ اٗتارنے کے بعد عرقِ گلاب کاٹن (روئی) کے ساتھ لگالیں۔

بنا بنایا پاؤڈر پروفیشنل طریقے سے بنا ہوا بھی منگوا سکتے ہیں۔

باقی جسم سے بالوں کی افزائش کم کرنے کیلئے لیکوئیڈ موجود ہے۔ ہڑتال ورقی کا نسخہ صرف ہیئر فیشل کیلئے ہے۔ اسے باقی جسم پر استعمال کرنے سے گریز کیا جائے۔

Unwanted Facial Hairs 

Unnecessary hair of the face also gets from the use of different creams. Most of the fairness creams available in the market includes hair removal creams in it. By its use for temporary time hair appears to be less. Afterwards they become thick. Hormones of some women or girls are worsened. As a result hair appears on chin. Threading of facial hair should be avoided. It accelerates the growth. Hormones imbalance is another topic. Today we are going to tell you how to remove facial hair (Use it very carefully).

INGREDIENTS:

Hartal Warqi (herb): Repeatedly scattered  till its brightness ended.

Rimmed lime.

 

PROCEDURE:

Take same quantity of both ingredients. Now add same quantity of egg white in it. Firstly remove your facial hair with waxing. Now apply this paste. Every time after threading and waxing apply this paste. Hair will end at a short time. After removing the paste apply rosewater with a cotton ball.

Readymade powder professionally made is also available.

Liquid is available to reduce the hair from the rest of the body. Hartal Warqi use is only for facial hair. Avoid using it on the rest of the body.

Summary
Review Date
Reviewed Item
Unwanted Facial Hairs
Author Rating
51star1star1star1star1star

LEAVE A REPLY

Or
Please enter your comment!
Please enter your name here