Skin Damage From Sun (Beauty tips in Urdu)

0
139
views
Sun Damaged Skin

سورج کی شعاعوں سے جلی ہوئی جلد

اکثر گھر سے باہر جاتے وقت سن بلاک یا کسی کریم کا استعمال نہیں کرتے جو جِلد کو سورج کی مضر شعاعوں سے بچا سکے۔ اس طرح سورج کی مضر شعاعیں جِلد کو خراب اور ان پر داغ ڈالنے میں کامیاب ہو جاتی ہیں۔ ذیل میں ایک ایسا پاؤڈر بتایا جارہا ہے۔ جو جِلد کو سورج کی شعاعوں کے مضرات سے بچائے گا بلکہ اگر جِلد سورج سے جل گئی ہوتو اسے بھی ٹھیک کرے گا۔ اس کا بہتریں جُز ہلدی اور خُشک دودھ ہے۔ خشک دودھ نہ ملے تو تازہ کSkin Damage From Sun (Beauty tips in Urdu)چّا دودھ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ سورج کی شعاعوں سے جلی ہوئی جِلد کیلئے اس کا استعمال روزانہ کریں جبکہ جِلد کو سورج کی مُضِر شعاعوں سے بچانے کیلئے ہفتے میں 2 بار اس پاؤڈر کا استعمال ضرور کریں۔

Beauty tips in Urdu  :اجزاء

حسنِ یوسف         1 بڑا چمچ

چاول کا آٹا           3 بڑے چمچ

ڈرائے مِلک پاؤڈر   2 بڑے چمچ

صندل سفید پاؤڈر    2 چھوٹے چمچ

ہلدی                   2 چُٹکی

Beauty tips in Urdu     :ترکیب

سب چیزیں مکس کرلیں۔ پانی سے پیسٹ بناکر لگائیں۔

 


LEAVE A REPLY

Or
Please enter your comment!
Please enter your name here