How To Gain Weight With Chia Seeds Nutrition (Urdu)

0
248
views
Chia Seeds Nutrition

جسم کا دبلاہٹ، کمزوری اور تھکان عورتوں میں اکثر لیکوریا کیوجہ سے دیکھی گئی ہے۔ مردوں میں دبلاہٹ جریان اور احتلام کی کثرت سے ہوجاتی ہے۔ ان سب چیزوں کے مضر اثرات جب جسم پر پڑتے ہیں تو کمزوری، نقاہت اور وزن کی کمی جسم کا پتلا ہوجانا،آنکھیں اُتر جانا، آنکھوں کے گرد حلقے نمودار Chia Seeds Nutritionہوجاتے ہیں۔ ایک بہت سادہ آسان اور گریلو علاج کیجئے 7 دنوں میں ایک واضح فرق محسوس ہوگا۔

:عورتوں کیلئے نسخہ

ایک گلاس دودھ

ایک بڑا چمچ تخم بلنگا

آدھی چمچ کھوپرا پسا ہوا

چینی یا شہد حسبِ منشاء

:مردوں کیلئے

ایک گلاس دودھ

ایک بڑا چمچ تخم بلنگا

آدھی چمچ سنگھاڑا پاؤڈر

چینی یا شہد حسبِ منشا

ترکیب دونوں کیلئے ایک طرح سے ہے۔

دودھ میں تمام چیزیں مکس کرکے رکھ دیں۔ سردی کے موسم میں باہر رکھیں۔ گرمی کے موسم میں فریج میں رکھیں۔ صبح نہار منہ چینی یا شہد مکس کرکے نارمل ٹمپریچر میں اس دودھ کو پی لیں۔

اس دودھ کو نہ گرم کرنا ہے نہ ہی برف ڈالنی ہے۔ صرف نہار منہ اسکو1 ہفتہ پینے سے کمردرد اور لیکوریا ختم ہونے لگتا ہے۔ وزن بڑھنے لگتا ہے۔ دودھ Chia Seeds nutrition، کھوپرا ، اور سنگھاڑا بہترین کیلشئم مہیا کرتے ہیں۔ جس سے کمزوری، نقاہت، ہڈیوں کی کمزوری بھی جاتی رہتی ہے۔


LEAVE A REPLY

Or
Please enter your comment!
Please enter your name here