Health & Beauty


Zis Cosmetics Comapny Logo

HEALTH & BEAUTY

ہیلتھ اور بیوٹی 

قدرت نے ہمیں بہت خوبصورت چیزوں اور بل خصوص انسان کو خوبصورت بنایا ہے ۔ ہر انسان خواہ وہ گورا ہو یا کالا اپنے اندر ایک جازبیت خوبصورتی اور دوسرے سے الگ خصوصیات رکہتا ہے۔انسان خوبصورت بےجان چیزیں بنا سکتا ہے لیکن کسی عضو کو دوبارہ قدرت جیسا نہیں بنا سکتا۔ ہاں اپنے آپ کو خوبصورت بنانے اور دیکھنے کا حق سب کو ہے۔ اسی جدوجہد میں آپکا ساتھ دینے کیلۓ بہت سی پروڈکٹس کیساتھ اب بہترین اور ریسرچ سے مانی گئ چیزیں گاہے بگاہے ہم شامل کریں گے۔

جس کے استمال سے آپ ضرور مطمئن اور مزید خوبصورت چاکووچوبند نظر آیئں گے۔ اندرونی خوبصورتی سے پہلے ظاہری خوبصورتی کو دیکھا جاتا ہے۔اس لئیے آپ کا بظاہر خوبصورت نظر آنا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ ہمارے جسم کا ہر حصہ ہماری کچھ نہ کچھ توجہ کا محتاج ہے۔ جسطرح ایک مشینری کو صفائی ستھرائی ،آئل اور آرام کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح ہمارے جسم کو بھی ان چیزوں کی ضرورت پرتی ہے۔

آلودہ ماحول سے خود کوبچانا صحت مند رہنا اور فیملی کو رکھنا ایک اہم عمل ہے۔ بہت دبلا پتلا ہونا یا حد سے زیادہ موٹا ہونا شوگر – بی پی – ہیپاٹائٹس – پانی کی تھیلیاں یا رسولیاں – گردوں کا فیل ہو جانا آج کے دور کی عام باتیں ہیں۔ خوبصورتی سر کے بالوں سے لیکر پاؤں کے ناخن تک ہر انسان چاہتا ہے۔ وقتاََ فوقتاََ اس بارے میں بہت سی معلومات اور چیزیں اور آپ سے شیئر کیے جانے کا مقصد آپکو خوبصورت اور جازب نظر دیکھنا ہے۔

 

  1.  گھر میں اپنے بالوں کو خوبصورت بنایئں
  2. دو شاخہ سہ شاخہ بالوں کیلئے
  3. روز مرہ جِلد کی دیکھ بھال کا معمول
  4. فوری خوبصورتی اور فیئرنس کیلئے چائنہ مٹی ماسک
  5. ڈارک اسپوٹس کیلئے ھربل ماسک
  6. پلکوں کو لمبا اور گھنا کیسے بنائیں
  7. پِمپلز / ایکنی / دانے کیسے ختم ہوں گے
  8. بالوں کو ڈائی کریں اور ساتھ چمکدار بنائں 
  9. ہونٹوں کو گلابی کیسے بنائیں 
  10. دٌلہن اٌبٹن
  11. چہرے کے غیر ضروری بال
  12. صحت کی کچھ اہم باتیں۔