﷽
Diy Hair Dye With Hair Shining
( Burgandy )
بالوں کو ڈائی کریں اور ساتھ چمکدار بنائں
اجزاء
ایک لیٹر پانی
ایک ساشے کافی پاؤڈر
ایک چمچ کالی پتی
ایک چمچ بابچی
ترکیب
پانی میں سب چیزیں ڈالکر ابال لیں۔جب رنگ اچھی طرح آجائے چھان کر ٹھنڈا کرلیں۔ اب ایلوویرا کا گورا لیکر گرینڈ کرلیں۔ گلرینڈ کرنے کے بعد پانی ڈال کر ایلوویرا کیساتھ گرینڈ کرلیں۔ایلوویرا ایک پاؤ کے قریب قریب ہو۔ اب بالوں کو برش کرکے یہ لیکوئیڈ بالوں میں لگا کر 5 منٹ بعد کنگھی کریں۔ اچھی طرح کنگھی کرنے کے بعد بالوں کو چھوڑ دیں۔ بالوں میں رنگ آنے لگے گا۔ اسے ڈیڑھ گھنٹے بعد رنگ آجانے پر بال دھولیں۔ برگنڈی رنگ آچکا ہوگا۔
اس ہربل ڈائے سے بال خراب بھئ نہیں ہونگے اور مرضی کا رنگ بھی آجائے گا۔ جِنکے بال رف ہوں وہ اس لیکوئیڈ میں 3 سے 4 چمچ گلیسرین شامل کرلیں۔
Diy Hair Dye With Hair Shining
INGREDIENTS:
- One litre Water
- One sachet of Coffee Powder
- One gram Aloevera
- One spoon leaves
- One spoon Psoralea corylifolia
PROCEDURE:
Boil all the ingredients in water. When it gives the colour drain it and let all the ingredients cool. Now grind the alovera gel. Atleast one gram aloevera. Now brush your hair and then apply this liquid in your hair. After five minutes brush your hair. Brush your hair well and wait for the colour. Colour will appear in your hair. Now after 1.5 hour wash your hair after the colour appears. Purple colour have appeared.




